خبریں    ( صفحہ نمبر 165 )

عمران خان کی گرفتاری پرسٹاک مارکیٹ میں مندی،اربوں روپےکانقصان

:ملک میں سیاسی صورتحال اور عمران خان کی گرفتاری کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی۔ سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ گیا۔ حصص مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی بدترین مندی←  مزید پڑھیے

عمران خان کی گرفتاری قانونی ہے یا غیرقانونی ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری قانونی ہے یا غیرقانونی ،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے نوٹس پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اگر گرفتاری قانون کے مطابق نہ ہوئی تو نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ عمران خان کے مقدمات←  مزید پڑھیے

عمران خان کو کل احتساب عدالت پیش کیا جائے گا

اوقات کار ختم ہونے کے باعث نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل احتساب عدالت کے جج کے سامنے جسمانی ریمانڈکیلئے پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے عمران←  مزید پڑھیے

لاہور؛دفعہ 144 نافذ،موبائل سروس بند ہونے کا امکان

محکمہ داخلہ پنجا ب نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی جبکہ رینجرز کو طلب کر لیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم نے بتایا کہ لاہور میں رینجرز طلب کر لی گئی جبکہ موبائل فون سروس بند کرنے←  مزید پڑھیے

عمران خان کو کِس مشہور زمانہ سیل میں رکھا جائے گا؟

عمران خان کو کس جگہ رکھا جائے گا۔ اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کو نیب راولپنڈی نے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اب خبر آئی ہے کہ عمران خان کو نیب راولپنڈی میں مشہور←  مزید پڑھیے

عمران خان کی گرفتاری کی خبر عالمی میڈیا پر شہہ سرخی بن گئی

 سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کی خبر  کو نمایاں طور پر شائع کیا ہے ۔ عمران خان کی گرفتاری کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔ جبکہ اس←  مزید پڑھیے

عمران خان کی گرفتاری:طبی معائنے کے لیے سات رکنی بنچ تشکیل

عمران خان کا پہلی مرتبہ شوکت خانم کے علاوہ کسی سرکاری ہسپتال سے طبی معائنہ کروایا جائے گا۔ جس کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے میڈیکل کے لیے سات رکنی میڈیکل بورڈ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا عمران خان کا ویڈیو پیغام پرانا نکلا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جس کے وارنٹ نیب جاری کرچکا تھا۔ تفصیلات کے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری، چیف جسٹس عامر فاروق نے نوٹس لےلیا

عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری کا معاملہ ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے معاملے کا نوٹس لے لیا ۔آئی جی اسلام آباد، سیکرٹری داخلہ کو پندرہ منٹ میں طلب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل←  مزید پڑھیے

گرفتاری کے فورا بعد عمران خان کا اہم ویڈیو پیغام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جس کے وارنٹ نیب جاری کرچکا تھا۔ تفصیلات کے←  مزید پڑھیے

عمران خان پررینجرز نے تشدد کیا ، عینی شاہد بیرسٹر گوہر

ڈائری برانچ میں موجود وکیل بیرسٹر گوہر نے دعوی کیا ہے کہ رینجرز نے عمران خان کے ٹانگ اور سر پر مارا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیرسٹر گوہر کا دعوی ہے کہ عمران خان کی زخمی ٹانگ پر تشدد کیا←  مزید پڑھیے

نیب نےعمران خان کو القادرٹرسٹ کیس میں گرفتار کرلیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ نیب حکام نے عمران خان کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر  منتقل کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب حکام کے پاس عمران خان کی گرفتاری←  مزید پڑھیے

بادشاہ چارلس،ملکہ کنسورٹ کمیلا کی پہلی سرکاری تصویر جاری

تاج پوشی کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس سوئم،ملکہ کنسورٹ کمیلا کی پہلی سرکاری تصویر جاری کردی گئی۔     شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ہوئی تھی جس میں دنیا بھر سے 2 ہزار سے زائد←  مزید پڑھیے

صدر بائیڈن صدارت کیلئے ناموزوں شخصیت ہیں؛امریکی شہری

امریکا میں کرائے گئے ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ صدر کی حیثیت سے جو بائیڈن کو معیشت اور ذہنی صحت کے حوالے سے ماضی کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم نمبر ملے ہیں۔ اپریل کے آخر←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا:موڈیز

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلومبرگ اور موڈیز نے پاکستانی معیشت کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی دی ہے۔معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے←  مزید پڑھیے

عمران خان گرفتار

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو رینجرز نے گرفتار کرلیا ، انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق رینجرز کے دستے نے انہیں گرفتار کیا ہے بھاری نفری انہیں لے کر نامعلوم مقام کیطرف روانہ←  مزید پڑھیے

امریکا: ٹیکساس کےشاپنگ مال میں فائرنگ,9افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الین کے شاپنگ مال میں فائرنگ کے واقعے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیلس کے نواحی شہر میں پیش آئے اس واقعہ میں ابتدائی طور پر نو افراد کے زخمی←  مزید پڑھیے

آزادکشمیر کے شہری کا مریم نواز کوتحفہ،سب دنگ رہ گئے

سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کو آزاد کشمیر کے شہری نے 50 ہزار کینال تک زمین تحفہ دے کر حیران کردیا۔     راولا کوٹ آزاد کشمیر کے رہائشی زاہد حسین←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں زلزلہ، ،علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

گلگت بلتستان کی وادیٔ ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں←  مزید پڑھیے

چینی وزیرخارجہ کا سیاسی جماعتوں کو متحد رہنے کا مشورہ

چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو اتفاق رائے کا مشورہ دے دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ استحکام ترقی کی بنیاد ہے، امید ہے←  مزید پڑھیے