عمران خان نے پیشگوئی کےزیراثرعدت میں پہلا نکاح کیا،شادی کی تقریب فراڈ تھی، عون چودھری
عمران خان کا بشریٰ بی بی سے دوران عدت نکاح کے معاملے پر نئی پیش رفت سامنے آگئی۔ عمران خان کے قریبی ساتھی رہنے والے عون چودھری کابیان قلمبند کردیا گیا۔انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کا پہلا نکاح← مزید پڑھیے
