پرتگال: کبوتر بازی کےجھگڑے پر 1شخص نے 3افراد کوقتل کرکے خودکشی کرلی
پرتگال میں کبوتر بازی کے دوران ہونے والے جھگڑے پر ایک شخص نے 3 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ پرتگال کے شہر سیتوبال میں پیش آیا جہاں کبوتروں کی اڑان کا مقابلہ خونی واقعے میں← مزید پڑھیے
