جوبائیڈن کا 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ، انہوں نے اپنی انتخابی مہم بھی شروع کردی ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی صدارت کے← مزید پڑھیے
