بلاول بھٹو کا بھارتی ہم منصب کو نمستے، سوشل میڈیا پر بحث چِھڑ گئی
وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا دورہ بھارت کے دوران گوا میں بھارتی ہم منصب سے روایتی ملاقات کے دوران ہاتھ جوڑ کر نمستے کہنے کے انداز پرسوشل میڈیا پرگھمسان کی جنگ چھڑ گئی۔ رپورٹ کے مطابق جنگ کا آغازپاکستان تحریک انصاف کی رہنما← مزید پڑھیے
