خبریں    ( صفحہ نمبر 190 )

فرح گوگی کی تمام جائیدادوں کا ریکارڈ طلب

سابق خاتون اول بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فرح خان کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات شروع کر←  مزید پڑھیے

حج پالیسی کا اعلان،فی کس 11لاکھ 65ہزارخرچ ہوں گے

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے حج پالیسی 2023ء کا اعلان کردیا، جس کے تحت رواں سال فی کس اخراجات 11 لاکھ روپے سے زائد آئیں گے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس←  مزید پڑھیے

شاہ چارلس کے دورہ کولچیسٹر کے دوران مظاہرین کے طنزیہ نعرے

برطانیہ کے شاہ چارلس کوکولچیسٹر شہر کے دورے پر مظاہرین کے طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولچیسٹر شہر میں برطانوی شاہ چارلس نے اہلیہ کمیلا پارکر کے ہمراہ دورہ کیا تھا تاہم←  مزید پڑھیے

گوانتانامو کے قیدیوں کی رہائی کے لیے مظاہرہ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں گوانتانامو بے قید خانے میں صرف 32 قیدی ہیں جن میں سے 18 کو رہائی کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق گوانتانامو بے قید خانے میں قید ہونے والوں←  مزید پڑھیے

53 سالہ شخص کی لاش گمشدگی کے آٹھ ماہ بعد خفیہ خانے سے برآمد

امریکی ریاست الی نوائے میں ایک گھر سے خاتون کو اپنے شوہر کی گمشدگی کے آٹھ ماہ بعد اسکی لاش گھر کے خفیہ خانے سے ہی مل گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 53 برس کے رچرڈ مئیج کا آخری بار←  مزید پڑھیے

سابق ملائیشین وزیراعظم محی الدین یاسین کرپشن الزامات پرگرفتار

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کو کرپشن الزامات پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔کل (جمعہ ) کو بدعنوانی سے متعلق فرد جرم عائد کی جائے گی۔ ملائیشیا کے انسداد بدعنوانی کمیشن کے سربراہ کاکہنا تھا کہ وزیراعظم انور ابراہیم←  مزید پڑھیے

پاکستان سے گرفتارگوانتانامو قیدی سعودی عرب منتقل

فیصل آباد سے گرفتار ہونے والے سعودی شہری کو گوانتا نامو بے کے جیل خانے سے رہا کرکے سعودی عرب منتقل کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق الشربی اس سال اب تک کے گوانتانامو بے کے کم از کم چوتھے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب یوکرین اور روس کے درمیان ثالثی کیلئے تیار

سعودی عرب نے روس اور یوکرین کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لافروف کے ساتھ نیوزکانفرنس میں کہا کہ سعودی عرب←  مزید پڑھیے

خواتین کے عالمی دن پر ٹرانس جینڈر کو ایوارڈ دینا خاتون اول کو مہنگا پڑ گیا

 امریکی خاتون اول جل بائیڈن کو عورتوں کے عالمی دن پر ٹرانس جینڈر خاتون کو ایوارڈ دینا مہنگا پڑ گیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزوائٹ ہاؤس میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں امریکی خاتون اول نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق←  مزید پڑھیے

برطانیہ: برفانی طوفان کا الرٹ برقرار، 100 سے زائد سکول بند

برطانیہ بھر میں برفانی طوفان کے الرٹ برقرار ہیں، ویلز میں برفباری کے باعث سو سے زائد اسکول بند کردیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے مختلف علاقوں کو قطب شمالی سے آنے والے برفانی طوفان کا←  مزید پڑھیے

مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

معاشی چیلنجز کے باعث پاک فوج کفایت شعاری پالیسی پر عوام کے شانہ بشانہ ہے۔ مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے مسلح افواج کی روایتی پریڈ شکر پڑیاں کی بجائے←  مزید پڑھیے

اندرون و بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اے این ایف نے منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اے این ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل فلائٹ نمبر ER 703 سے شارجہ←  مزید پڑھیے

چائے نہ بنا کر دینے پر بھائی نے بہن قتل کردی

چائے بنا کر دینے سے انکار، بھائی نے اشتعال میں آکر اپنی بہن کو قتل کردیا۔ تفصیالت کے مطابق افسوسناک واقعہ سندھ کے علاقے شہداد پور میں پیش آیا۔ جہاں بھائی نے چائے بنا کر نہ دینے پر اپنی بہن←  مزید پڑھیے

وزارت خزانہ کا انتخابات کیلئے فنڈ دینے سے معذرت

وزارت خزانہ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے سے معذرت کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا۔جس میں سیکریٹری خزانہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف کی شی جن پنگ کو تیسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تیسری بار چین کا صدر منتخب ہونے پر شی جن پنگ کو مبارک دی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ کو آئندہ پانچ سال کے لئے چین کا←  مزید پڑھیے

سینئر صحافی طاہر نجمی انتقال کر گئے

سینئر صحافی اورایڈیٹر ڈیلی ایکسپریس کراچی طاہر نجمی انتقال کرگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طاہرنجمی کاانتقال کراچی میں ہوا۔ اہل خانہ کی جانب سے سینئر صحافی کے انتقال کی خبرکی تصدیق کردی گئی ہے۔روزنامہ ایکسپریس کراچی کےایڈیٹرہونے کے علاوہ طاہرنجمی←  مزید پڑھیے

چاہت فتح علی خان نے ’کہانی سُنو’ کو نیا انداز دے دیا، ویڈیو وائرل

: پی ایس ایل 8 کا ترانہ گاکرمزید شہرت سمیٹنے والے چاہت فتح خان نے اس بارکیفی خلیل کے انٹرنیشنل چارٹ ٹاپر گانے ’کہانی سُنو‘ پرطبع آزمائی کی ۔ رپورٹ کے مطابق کیفی خیل کا گانا ’کہانی سنو 2.0‘ مسلسل←  مزید پڑھیے

سپین: عدالت کا انوکھا حکم،شوہر سابقہ اہلیہ کو 25 سال تک گھریلو کام کروانے کی اجرت ادا کرے گا

اسپین میں ایک عدالت نے ایک شخص کواپنی سابقہ اہلیہ کو25 سال تک بلامعاوضہ کیے گئے گھریلوکام کی اُجرت اداکرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے گھریلوکام کاج کے معاوضے کی یہ رقم 2 لاکھ یورو(2لاکھ 18 ہزار300 ڈالر) مقررکی ہے۔←  مزید پڑھیے

مریم نواز کے الزامات پر فیض حمید کا ردعمل

 مسلم لیگ ن کی  چیف آرگنائزر مریم نواز کے الزامات پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا ردعمل بھی آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران خان نے اپنے ٹویٹر  پیغام میں  انکشاف کیا←  مزید پڑھیے

اسلام آباد،عورت مارچ میں خواجہ سراؤں کا صحافیوں،پولیس کا خواتین پرتشدد

وفاقی دارلحکومت میں عورت مارچ کے دوران خواجہ سراؤں نے صحافیوں کو تشدد کانشانہ بناڈالا ۔متعدد زخمی ہوگئے ۔پولیس کی جانب سے شرکاخواتین پرتشدد کیاگیا۔     تفصیلات کے مطابق عورت مارچ میں شریک خواجہ سراؤں نے کوریج کرنے والے←  مزید پڑھیے