خبریں    ( صفحہ نمبر 192 )

سابق برازیلین صدر پر سعودی گھڑی اور تحائف منتقل کرنے کا الزام

حال ہی میں ہٹائے گئے سابق برازیلین صدر جیر بولسونارو کو تین ملین ڈالرز مالیت کے تحائف کی غیر قانونی منتقلی کے نئے الزام کا سامنا ہے۔ برازیلین اخبار نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2021 میں اُس←  مزید پڑھیے

سعودی حکومت کی رمضان المبارک میں بڑی پابندی

سعودی عرب نے رمضان کے دوران مساجد میں عطیات جمع کرنے پر پابندی عائد کردی ۔ تفصیلات کےمطابق سعودی وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مساجد میں عطیات جمع کرنے پر←  مزید پڑھیے

کراچی: ڈاکوؤں کی مردم شماری پر مامور استاد سے لوٹ مار

کراچی میں ڈاکوؤں نے مردم شماری پرماموراستاد کو لوٹ لیا جس کا مقدمہ قائد آباد تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مردم شماری پر مامورعملہ سرکاری سکول ٹیچر ہے جن سے ڈاکو ٹیبلٹ، جیکٹ، کیپ اور کارڈ←  مزید پڑھیے

عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست، جج کی سماعت سےمعذرت

لاہور ہائی کورٹ کے جج نے عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق عدالتِ عالیہ میں عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور←  مزید پڑھیے

ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی

پاکستان کے محکمہ موسمیات ( پی ایم ڈی ) نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے، تاہم کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا←  مزید پڑھیے

میزانِ عدل کہاں ہے؟-پروفیسر رفعت مظہر

ہمارے دین کی بنیاد ہی عدل ہے اِسی لیے فرقانِ حمید میں بار بار عدل کا حکم دیا گیا ہے۔ سورة النساءآیت 135 حکم ہوا “اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، انصاف کے علمبردار اور خُدا واسطے کے گواہ بنو←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کی 2خواتین کی مبینہ آڈیو لیک

تحریک انصاف کی دو خواتین کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی جس میں انہیں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے بارے میں گفتگو کرتے سنا جاسکتا ہے۔     وائرل ہونیوالی آڈیو میں مبینہ طورپر تحریک انصاف کی رہنماء سمیر ا←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کا جیل بھروتحریک دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ

تحریک انصاف  نے عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں جیل بھرو تحریک دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔     تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے فوکل پرسن اور سینیٹر اعجاز چودھری کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ  عمران خان کو←  مزید پڑھیے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری ڈی پی او گجرات کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں۔ جس میں کہا گیا←  مزید پڑھیے

میرے پاس جنرل (ر)باجوہ نہیں،فیض حمید سے متعلق ثبوت ہیں،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ میں فیض حمید کے ریٹائرہونے کا انتظارنہیں کررہی تھی ۔ میرے پاس جنرل(ر) باجوہ سے متعلق ثبوت نہیں لیکن فیض حمید سے متعلق ہیں۔ عمران خان جانے والے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی تقاریر،گفتگو اور بیانات نشترکرنےپرپابندی عائد

 پیمرا نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر،گفتگو اور بیانات نشرکرنے پرمکمل پابندی عائد کردی۔ پیمرا کے احکامات کے مطابق عمران خان کابیان ،گفتگو یا خطاب لائیویاریکارڈ ٹی وی چینلزنشرنہیں کر سکتے۔پیمرا نے تمام سیٹلائٹ چینلز کوعمران خان پرپابندی کی ہدایت جاری←  مزید پڑھیے

محافظ ہی دشمن ہیں : توشہ خانہ کیس ٹی وی پر سنوں گا،عمران خان کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھوں گا کہ عدالتوں میں میرے چکر لگوا رہے ہیں، مجھےراستے سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ کون ذمہ دار ہے،←  مزید پڑھیے

نگران حکومت نے عورت مارچ کی اجازت دیدی

پنجاب کی نگران حکومت نےعورت مارچ کے منتظمین کے تحفظات دورکرکے مارچ کی اجازت دیدی۔ نگران وزیراطاعات پنجاب عامر میر کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے عورت مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی ۔مارچ←  مزید پڑھیے

عمران خان کی گرفتاری کیلئے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیاگیا 1200 اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ زمان پارک کے باہر پولیس وین بھی پہنچ گئی ۔پی ٹی آئی کارکنوں نے زمان پارک کے اطراف کے داخلی راستے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی جان کو خطرہ ، تحریک انصاف نے چیف جسٹس کوخط لکھ دیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی عدالتوں میں پیشی کے موقع پر حملے کا خدشہ ،تحریک انصاف نے چیف جسٹس کو خط ارسال کردیا۔   چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا مختلف عدالتی کاروائیوں کا بذریعہ ویڈیو لنک حصہ بننے کا معاملےپر وائس چیئرمین شاہ←  مزید پڑھیے

رات 10 بجے تک خطرہ ! عمران خان کی تقریر کے بعد اہم اعلان

رات زمان پارک میں کریک ڈاؤن کا خطرہ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے بعد کارکنوں کو رات 10 بجے تک زمان پارک کے باہر موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پی←  مزید پڑھیے

نوٹس میں عمران خان کی گرفتاری کا کوئی حکم نہیں، شاہ محمود

لاہور: تحریک اںصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کا نوٹس دیکھ کر موصول کر لیا ہے لیکن نوٹس میں گرفتاری کا کوئی حکم نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

اسلام آباد پولیس کی ٹیمیں عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے لاہور پہنچ گئیں۔ اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے لیےلاہور پہنچ گئیں۔اسلام آبادپولیس کا کہنا ہے کہ  عدالت کے حکم پرعمران خان←  مزید پڑھیے

یوٹیوبر نے ویڈیو بنانے کیلئے اپنی مہنگی ترین گاڑی تباہ کردی

 یوٹیوبر نے ویڈیوبنانے کیلئے تقریباً سوا 7 کروڑ روپے کی لیمبورگینی تباہ کردی۔ تفصیلات کےمطابق  ایک روسی یوٹیوبرمیخائل لیٹوین نے ایک سفید لیمبورگینی Urus SUV کو مکمل طور پر تباہ کر دیا اور پورے ایونٹ کو کیمرے میں قید  کر←  مزید پڑھیے

میٹروبس اوراورنج لائن ٹرین میں طلبہ مفت سفرکریں گے

پنجاب کابینہ نے طلبہ کیلئے میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین میں سفر مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کاکابینہ اجلاس سے خطاب←  مزید پڑھیے