فلپائن:نامعلوم مسلح افراد کے حملے سے گورنرسمیت6 اہلکارہلاک
فلپائن میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں کے حملے میں ایک صوبے کے گورنر سمیت 6اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سنچیر کو پولیس نے بتایا کہ وسطی فلپائن کے ایک صوبائی گورنر اور← مزید پڑھیے
