کمبوڈیا کے اپوزیشن لیڈر کو غداری کیس میں 27 سال قید کی سزا
کمبوڈیا کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو غداری کے کیس میں 27 سال قید کی سزا سنادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمبوڈیا کے اپوزیشن لیڈر کیم سوکھا گھر میں نظربند تھے، ان کے خلاف تین سال سے غداری کا مقدمہ← مزید پڑھیے
