تحریکِ انصاف کے ورکر کی شہادت، عمران خان کا آئی جی پنجاب پر مقدمہ درج کرانے کا اعلان
زمان پارک میں پولیس تصادم کے نتیجے میں تحریک انصاف کے ورکرز کی شہادت پر عمران خان نے بڑا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے ہمارے علی بلال نامی پرجوش اور غیرمسلح کارکن کو قتل کردیا← مزید پڑھیے
