خبریں    ( صفحہ نمبر 215 )

ترکیہ: صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی نئی تاریخ سامنے آگئی

ترکیہ نے ملک میں عام انتخابات کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے بعد صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی نئی تاریخ منظرعام پر آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے اشارہ←  مزید پڑھیے

میدان جنگ سے مفرور روسی فوجی کو سرعام گولی مار دی گئی

یوکرائن کے میدان جنگ سے راہ فرار اختیار کرنیوالے روسی فوجی کو سپیشل سروسز کمانڈوز نے سرعام گولی سے اڑا دیا ۔ روسی حکام نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنے ایک فوجی کو گولی مار دی ہے جو←  مزید پڑھیے

روس ایران کو مارچ تک سخوئی Su-35 طیارے فراہم کرے گا

روس ایران کو رواں برس مارچ تک سخوئی ایس ایو 35 طیارے فراہم کردے گا۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے روس سے دفاعی نظام، میزائل، ہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارے خریدنے کا←  مزید پڑھیے

پنجاب: ہر ضلع میں ایک خاتون ایس ایچ او تعینات کرنے کا فیصلہ

خواتین پولیس افسران کا کردار بڑھانے کی کوششیں کرتے ہوئے پنجاب پولیس نے ہر ضلع میں ایک خاتون اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن کے بارے میں ریجنل پولیس افسر سمجھتے ہوں کہ←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں شدید برفباری :گاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا

شمالی بلوچستان میں شدید برف باری کے باعث مسافرگاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ وادی زیارت، پشین،مسلم باغ، کان مہترزئی سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا نیا سپیل گزشتہ رات گئے شروع ہوا←  مزید پڑھیے

پریانکابھی ‘جوائےلینڈ’ کی مداح نکلیں

ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑہ آسکر کے لیےنامزد پاکستان کی مشہور فلم ‘جوائے لینڈ’ کی مداح نکلیں۔  تفصیلات کے مطابق پریانکا چوپڑا نے اپنے تمام مداحوں اور فلم شائقین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صائم صادق کی فلم جوائے←  مزید پڑھیے

وانی کپور نے چاہنے والوں پر بجلیاں گرا دیں

 کڑاکے کی سردی میں مشہور اداکارہ نے انتہائی مختصر لباس میں فوٹو شوٹ کروا کر اپنے فینز کے پسینے چھڑا دیے ہیں۔    تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ وانی کپور نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ جن میں وہ انتہائی مختصر←  مزید پڑھیے

پارٹی میں ڈانس کرتے طلبا اچانک کہاں غائب ہوگئے؟

: کالج کی پارٹی میں خوشیاں مناتے طلبا کے پیرو  تلے زمین کھسک گئی جس میں 25 طلبا گر گئے۔ رپورٹ کے مطابق زندگی بڑی غیر یقینی ہے اور یہاں کبھی بھی کچھ بھی ہوسکتا ہے ، جس کا اندازہ کسی کو نہیں ہوتا←  مزید پڑھیے

غیر ملکی عازمین حج کیلئے سعودی عرب کا بڑا اعلان

سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کے لیے حج اور عمرہ کی جامع ہیلتھ انشورنس لاگت میں 63 فیصد تک کمی کردی۔ سعودی میڈیا کے مطابق حج ایکسپو 2023 کے اختتام پر حج اور عمرہ کی←  مزید پڑھیے

طالبان کے ٹوئٹر پر تصدیق شدہ ’بلیو ٹک‘ مسترد

ایلون مسک کی تعریف بھی کام نہ آسکی ۔ ٹوئٹر نے طالبان کے خریدے ہوئے تصدیق شدہ بلیو ٹک مسترد کر دئیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طا لبان رہنماؤں کو بلو ٹک جاری کرنے پر صارفین کی جانب سے سوشل←  مزید پڑھیے

دنیا کی معمر ترین خاتون کا انتقال

سسٹرآندرے کے نام سے مشہور فرانسیسی راہبہ دنیا کی معمر ترین خاتون لوسیل رینڈن 118 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ رپورٹ کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی لوسیل رینڈن 11 فروری 1904 کو فرانس میں پیداہوئی تھیں اور←  مزید پڑھیے

آسٹریلین یونیورسٹیز کا اقدام،’’کاغذ قلم ‘‘کے ذریعے امتحان لینے کا اعلان

 آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں نے دوبارہ ‘قلم اور کاغذ’ کےذریعے  امتحانات  لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ طلبا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے بڑھتے استعمال پر یہ اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔  یادرہے قلم اور کاغذ کو عرصہ←  مزید پڑھیے

نئے آرمی چیف سے ہمارے کوئی تعلقات نہیں ، عمران خان کا بی بی سی کو انٹرویو

سابق وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک انداز میں ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کی اپریل 2023 میں پیشگوئی کرتے ہوئے اس حوالے سے بھی بات کی ہے کہ ان کا ’اس وقت (نئی فوجی قیادت) سے کوئی ریلیشن←  مزید پڑھیے

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز کے پاسپورٹ ضبط

: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہنواز امیر کو عدالت میں پیش کریا گیا جس میں طبی ماہر ڈاکٹر بشری کا بیان قلمبند کر لیا گیا رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

استعفے قبول کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں ،فواد چودھری

:رہنماتحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ہمارے استعفے قبول کرنے کا شکریہ مگر جب تک 70 او راستعفے قبول نہیں ہوتےاپوزیشن لیڈر  ہمارا ہی آنا ہے۔   سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے 35پی ٹی آئی ارکان کے←  مزید پڑھیے

بھڑکیں مارنےوالوں کے استعفےٰ منظور ہوچکے،راناثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جو لوگ بھڑکیں مارتے تھے کہ استعفے دیے ہیں، ان سے متعلق اسپیکر نے فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی←  مزید پڑھیے

طالبان نے ٹوئٹر پر بلیو ٹِکس خریدنا شروع کر دیے

طالبان نے ٹوئٹر کی ادائیگی کے لیے تصدیقی فیچر کا استعمال شروع کر دیا ہے، یعنی اب کچھ  طالبان کے اکاؤنٹس پر بلیو ٹک ہیں۔ اس سے پہلے، نیلے رنگ کے ٹک نے ٹویٹر کے ذریعے تصدیق شدہ “فعال، قابل←  مزید پڑھیے

بل گیٹس نے تشویشناک پیشگوئی کردی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مستقبل کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے کہ دنیا بڑھتے درجہ حرارت کو محدود رکھنے کا ہدف حاصل نہیں کر سکے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 2015 میں پیرس←  مزید پڑھیے

پاک بھارت مرضی سے ہمسایہ نہیں، پڑوسی کو تبدیل نہیں کرسکتے، شہباز شریف

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت خواہش پر ہمسایہ نہیں، پڑوسی کو تبدیل نہیں کرسکتے۔پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن ہمسائے کے طور پر رہنا چاہتا ہے۔ العربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف نے←  مزید پڑھیے

لال حویلی سے سرکاری سکیورٹی ہٹادی گئی

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی سے سرکاری سیکیورٹی ہٹا دی گئی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ لال حویلی پر 2002 سے پنجاب پولیس کے 11 اہلکار←  مزید پڑھیے