کے پی اسمبلی تحلیل کی سمری محمود خان آج ارسال کر یں گے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کے پی اسمبلی تحلیل کی سمری آج شام گورنر کو ارسال کر دوں گا۔ محمود خان نے کہا کہ کابینہ اراکین اور سرکاری افسران کی انتھک محنت پر سلام پیش← مزید پڑھیے
