خبریں    ( صفحہ نمبر 219 )

ٹرین کا انتظار کرتے 32 مسافراغواء

نائیجیریا کی ریاست ایڈو کے ٹام ایکیمی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کرتے ہوئے 32 مسافروں کو مسلح شخص نے اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر اغوا کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق اے کے 47 بندوق سے لیس←  مزید پڑھیے

صدر کا پیشاب نکلنے کی فوٹیج دکھانے پر 6 صحافی گرفتار

 سوڈانی صدر کا پتلوں میں پیشاب خطا،ویڈیو شیئرکرنیوالے 6افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔  کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس  کی رپورٹ  کے مطابق سرکاری تقریب کے دوران جنوبی سوڈان کے صدرکی پتلوں میں پیشاب خطا ہونے کی ویڈیوز بنانے اور یوٹیوب پر شیئر کرنے←  مزید پڑھیے

نئے قانون کے تحت فلپائن کے آرمی چیف کی برطرفی

فلپائن کے صدر نے غیر متوقع طور پر فوج کے سربراہ کو برطرف کرتے ہوئے عنقریب ریٹائر ہونے والے جنرل کو ان کی جگہ تعینات کر دیا ہے۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدر فرڈینینڈ مارکوس نے بغیر وضاحت←  مزید پڑھیے

چین: جنازے کے جلوس سے ٹرک ٹکرانے کے باعث 19 افراد ہلاک

چین کے مشرقی صوبے جیانگشی میں اتوار کو ایک ٹرک کے جنازے کے جلوس سے ٹکرانے سے کم از کم 19 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری میڈیا کی طرف سے دی گئی ایک مختصر رپورٹ←  مزید پڑھیے

ممبر پنجاب بار کیخلاف توہین عدالت کا معاملہ، وکلاء کا ہڑتال، دھرنے کا اعلان

لاہور ہائیکورٹ میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق توہین عدالت میں وکیل کو سزا سنائے جانے کیخلاف وکلاء نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ جس کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ میں سیکیورٹی سخت←  مزید پڑھیے

کراچی: ساحل سمندر پر مبینہ طور پر ڈوبنے والی لڑکی کے کیس میں نیا موڑ

گزشتہ دنوں مبینہ طور پر ساحل سمندر پر ڈوبنے والی لڑکی کےکیس میں نیا موڑ آگیا ہے۔ میڈیکو لیگل آفیسر (ایم ایل او) نے جمعہ کو ڈوبنے کے بعد گزشتہ روز ملنے والی لڑکی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں لاش←  مزید پڑھیے

20 کروڑ ٹوئٹر صارفین کے ای میل ایڈریس لیک

20 کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کے ای میل ایڈریس آن لائن لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رائٹرز کے مطابق ہیکرز نے کروڑوں صارفین کے ای میل ایڈریس ہیک کر کے لیک کر دئیے ہیں، جس پر سائبرسکیورٹی مانیٹرنگ←  مزید پڑھیے

ٹویٹر: نفرت آمیز مواد پر نظر رکھنے والے ملازمین برطرف

سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر نے نفرت آمیز مواد پر نظر رکھنے والے ملازمین کو برطرف کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ نے ملازمین میں کمی کرتے ہوئے نفرت آمیز مواد کو کنٹرول کرنے والی ٹیم کے 12←  مزید پڑھیے

چین: مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی

چین نے آج سے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی ہے۔ چین میں اندرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے لازمی قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ جس کےبعد←  مزید پڑھیے

برطانوی کنگ چارلس،کمیلا پارکر کی2018میں طلاق کیسے رکی؟

برطانوی شہزادہ ہیری کی سوانح عمری ’سپیئر‘ کے قبل از وقت سپین میں ریلیز ہو جانے کے بعد کتاب میں شاہی خاندان کے بارے میں سننسی خیز دعوے منظرعام پرآرہے ہیں۔ برطانوی شہزادہ ہیری کی سوانح عمری ’سپیئر‘ میں موجودہ←  مزید پڑھیے

امریکہ نے ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی

امریکی ایوان نمائندگان میں مشہور چینی لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کے زیر نگرانی استعمال ہونے والی تمام الیکٹرونک ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کی پابندی←  مزید پڑھیے

لڑکی کے بغیر نکاح،پندرہ لاکھ حق مہر

 میرا دل یہ پکارے آجا” سے وائرل ہونے والی عائشہ مانو کا بھارت سے رشتہ بھیجنے والے اداکار فیضان انصاری بالآخر عائشہ سے نکاح کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیضان انصاری نہ صرف دلہا بن کر عائشہ کو قبول کرچکے ہیں بلکہ قاضی←  مزید پڑھیے

معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے

پاکستان کی مشہور مذہبی شخصیت انتقال کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کر گئے۔ مولانا احترام الحق تھانوی کے بیٹے محتشم الحق کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین ایٹلانٹا میں←  مزید پڑھیے

مغربی ہوائیں بلوچستان میں داخل،برفباری کی پیشین گوئی

پرووینشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق آج صبح سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا اتوار کی دوپہر تک ملک کے بالائی←  مزید پڑھیے

ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ؛فارماانڈسٹری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ادویات کے را میٹیریل کے لئے ایل سی کھولنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے، سابق چئیرمین پی پی ایم اے قاضی ایم دلاور منصور کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے←  مزید پڑھیے

25موٹر سائیکل سواروں کا گروپ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

25 موٹرسائیکل سواروں کا گروہ سڑک کے ذریعے عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب کیلئے روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق موٹرسائیکل سواروں کا گروپ 6 ممالک سے گزرتا ہوا حرمین شریفین پہنچے گا۔ قافلہ پاکستان سے ایران، عراق، کویت، اردن اور←  مزید پڑھیے

آریان اور نورا فتیحی میں قربتیں بڑھنے لگیں

بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی  دبئی کے معروف ہوٹل میں ڈیٹنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے جس کی تصاویر وائرل ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی اور←  مزید پڑھیے

میگھن کےقابل اعتراض مناظر دیکھنامیری غلطی تھی، شہزادہ ہیری

ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری کی سوانح عمری ’اسپیئر‘ 10 جنوری کوشائع ہو رہی ہے۔برطانوی اخبار اس کتاب میں کیے جانے والے انکشافات سامنے لا رہا ہے۔ برطانوی اخبار گارجین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شہزادہ ہیری کی←  مزید پڑھیے

پوتن کی طبیعت خراب ، ماسکو میں اقتدار کی جنگ چھڑ گئی

روسی صدر ولادیمیر پوتن کی طبیعت خراب ، ماسکو میں اقتدار کی جنگ چھڑ گئی ۔ کا تختہ الٹنے کی تیاریاں، متعدد سیاستدان اقتدار میں حصہ لینے کے دوڑ میں شریک ہیں ۔ یادرہے یوکرین کی خفیہ ایجنسی کے چیف←  مزید پڑھیے

امریکہ : 6سالہ بچے نے سکول میں فائرنگ کردی،ٹیچر زخمی

امریکی ریاست ورجینیا کے ایک ایلیمنٹری سکول میں جمعہ کے روز6سالہ طالب علم نے فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کردیا۔ پولیس چیف سٹیو ڈریو کاکہنا تھا کہ فائرنگ سے زخمی ہونیوالی ٹیچر کی عمر 30 سال ہے۔ ہسپتال میں ٹیچر←  مزید پڑھیے