خبریں    ( صفحہ نمبر 220 )

روسی صدر جلد مرنے والے ہیں، کس بیماری میں مبتلاء ہیں ؟

یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں جو کہ آخری اسٹیج پر ہے اور وہ جلد مرنے والے ہیں۔ یوکرین کی وزارت دفاع کے←  مزید پڑھیے

15 بار ووٹنگ کے بعد بالآخرریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی اسپیکر منتخب

رپبلکن رہنما کیون میک کارتھی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں، مک کارتھی کو 216 جبکہ ڈیموکریٹک امید وار حکیم جیفریز کو 212 ووٹ ملے۔ حکیم جیفریز امریکہ کی تاریخ میں ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کے لیے←  مزید پڑھیے

عورت مارچ کی تیاری: اسلام آباد انتظامیہ کو درخواست موصول

عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو درخواست موصول ہوگئی۔ یہ درخواست عورت مارچ تنظیم کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عورت مارچ کیلئے این او سی حاصل کرنے←  مزید پڑھیے

آٹے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

لاہور میں دو ماہ کے دوران آٹے کی قیمت میں مسلسل آٹھویں بار اضافہ کر دیا گیا جس سے آٹا مزید 10 روپے مہنگا ہوگیا جبکہ نئی قیمت 160روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ چکی اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے←  مزید پڑھیے

ن لیگ میں پارٹی انتخابات،نواز شریف کا اہم فیصلہ

مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات کروانے کا معاملہ،نواز شریف نے اسی ماہ پارٹی انتخابات کروانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ پارٹی آئین میں ترمیم کرکے نواز شریف کو تاحیات پارٹی قائد منتخب کیا جائے←  مزید پڑھیے

ایچ ای سی نے ماسٹرز ڈگری کیوں ختم کردی؟

ہائرایجوکیشن کمیشن نے ایک اور بری خبر سنادی۔ ایم اے اور ایم ایس سی کی ڈگریاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بی اے، بی ایس سی یا ایسوسی ایٹ ڈگری←  مزید پڑھیے

اداکارہ مہوش حیات کی نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

 اداکارہ مہوش حیات کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو پر صارفین بھڑک اٹھے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک ویڈیو پر عوام کی طرف سے تنقید کا سامنا ہے۔ اداکار نے←  مزید پڑھیے

شہزادہ ولیم نے مجھے کالر سے پکڑ کر نیچے گرادیا، شہزادہ ہیری

برطانوی شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے 2019 میں بحث کے دوران ان پر حملہ کرکے انہیں کالر سے پکڑا اور نیچے گرادیا۔ برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق اس امر←  مزید پڑھیے

شہزادہ ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو ہلاک کرنے کا انکشاف

برطانوی شہزادے ہیری 25 افراد کے ہتھیارے نکلے۔ برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں افغانستان میں دوران ڈیوٹی کی گئی ہلاکتوں کا انکشاف کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اپنی آنے والی سوانح عمری میں شہزادہ←  مزید پڑھیے

ریلوے پولیس نے ناراض ہوکر لاہور آنے والی لڑکی ورثاء کے حوالے کردی

ریلوے پولیس نے بڑی کارروائی کر تے ہوئےگھر سے ناراض ہوکر لاہور آنے والی مانسہرہ کی رہائشی لڑکی کو ورثاء کے حوالے کردیا۔ رپورٹ کے مطابق لڑکی گھر والوں سے ناراض ہوکر مانسہرہ سے لاہور اسٹیشن آئی تھی۔ لیڈی کانسٹیبل←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کا خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان خیبرپختونخوا کے محکمہ سماجی بہبود، نادرا اور این جی او ،دا ہوا لور کے تعاون سے اگلے ہفتے پشاور میں خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن شروع کرنے جا رہا ہے۔ تفصلات کے مطابق یہ فیصلہ جمعرات کو←  مزید پڑھیے

دعا زہرا کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے لڑکی کے مبینہ اغوا سے متعلق کیس میں اس کی حوالگی کے لیے والدین کی دائر درخواست نمٹاتے ہوئے اسے عارضی طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں کم←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منارہے ہیں

کنٹرول آف لائن کے اطراف اور دنیا بھر کے کشمیری آج یوم حق خودارادیت منائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے گزشتہ روز یوم حق خودارادیت منانے کی اپیل کی گئی تھی۔ جس کے باعث کنٹرول←  مزید پڑھیے

کیپیٹل ہل میں بم نصب کرنیوالوں کی نشاندہی پر 5 لاکھ ڈالر ز کا انعام

امریکا نے کیپیٹل ہل کی عمارت میں پائپ بم نصب کرنے والوں کی نشاندہی کرنے والوں پر اب ایک کی بجائے 5 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے

روس:’’ہیمارس میزائل ‘‘ کیا ہیں؟

روسی فوج کے لئے مہلک ترین ثابت ہونے والے ’’ہیمارس میزائل‘‘سے سینکڑوں ہلاکتیں ہوئیں ۔ چار ہیمارس میزائل امریکا نے یوکرائن کی فوج کو فراہم کئے۔ رپورٹ کے مطابق ما سکو میں روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ فوجیوں←  مزید پڑھیے

یورپی یونین اور فن لینڈ میں خواتین سعودی سفیرتعینات

سعودی عرب نے یورپی یونین اور فن لینڈ میں خواتین سفیروں کو تعینات کر دیا۔ ھیفا الجدیع اور نسرین ال شبیل نے بالترتیب یورپی یونین اور فن لینڈ میں بطور سعودی سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔دونوں خواتین عہدیداران سے←  مزید پڑھیے

مودی سرکار نے 25 ہزار مسلمانوں کے سر سے چھت چھین لی

بھارت میں مودی سرکار مسلمانوں پر زمین تنگ کرنے سے باز نہ آئی اور مزید 25 ہزار مسلمانوں کے گھر مسمار کر دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کے علاقے عارف نگر نواب کالونی میں←  مزید پڑھیے

نئے سال پر 5 ہزار کلو وزنی کیک کہاں کاٹا گیا ؟

یونان میں 200 بیکرز نے نئے سال کا روایتی کیک وسیلوپیٹا بنایا جس کا وزن 5 ہزار کلو تھا۔ وسیلوپیٹا کو نئے سال کی رات کئی بیکریاں مل کر تیار کرتی ہیں، یہ کیک ایتھنز کے علاقے پیرسٹیری میں بنایا←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں ہتھیار زنی کے جرائم میں اضافہ/فرزانہ افضل

برطانیہ دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں سے ایک ہے جو مجموعی ملکی پیداوار یا جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کی چَھٹی سب سے بڑی معیشت ہے۔ جب کہ قوت ِخرید کے لحاظ سے دسویں بڑی معیشت ہے۔←  مزید پڑھیے

ائیر لائنز بھارتی مسافروں سے تنگ،شرابی مرد نے خاتون پر پیشاب کردیا

بھارتی مسافروں کی بدتمیزی ، بداخلاقی سے دنیا بھرکی ائیرلائنز تنگ آگئیں۔۔۔ انڈین ائیر لائنز کی نیویارک فلائٹ میں شرابی مرد نے ایک خاتون مسافر پر پیشاب کردیا۔ رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون نے فوری طور پر کیبن کریو کے←  مزید پڑھیے