ریلوے پولیس کے تھانے ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ
پی آئی ٹی بی کے تعاون سے ریلویز پولیس کے تھانہ جات کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا۔ تھانے ڈیجیٹل کیلئےپاکستان ریلویز پولیس اور پی آئی ٹی بی کے مابین معاہدہ طے ہوگیا۔ ڈی آئی جی نارتھ ڈاکٹر محمّد وقار عباسی← مزید پڑھیے
