امیرمقام کی اداکارفردوس جمال کےگھر آمد، 1کروڑ روپےکا چیک پیش کیا
وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے لاہور میں لیجنڈ اداکار فردوس جمال کی خیریت دریافت کی۔فردوس جمال نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ اداکار فردوس جمال کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے پاکستان← مزید پڑھیے
