روس کے اینجلز ایئربیس پر یوکرینی ڈرون حملے میں 3 فوجی ہلاک
یوکرین فورسز کے روس کے ایک اہم ائیربیس پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 روسی فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرینی ڈرون کو اینجلز ایئربیس سے ٹارگٹ کیا گیا،← مزید پڑھیے
