خبریں    ( صفحہ نمبر 225 )

شہباز گل سروسز ہسپتال سے غائب

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہبازگل سروسز ہسپتال لاہور کے وی وی آئی پی وارڈ سےپر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ۔ تفصیلات کےمطابق سروسز ہسپتال لاہورکے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی طرف سے جاری خط میں کہاگیا کہ وہ معمول کے←  مزید پڑھیے

خبردار،کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان آسکتا ہے

چین میں پھیلنے والے کرونا کے نئے ویرینٹ کا پاکستان میں بھی آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے حکام کا کہنا ہےکہ چین میں لاک ڈاؤن کھلنے اور فری ٹریولنگ سے←  مزید پڑھیے

امریکا میں بومب سائیکلون ،نظام زندگی شدید متاثر, 4400 پروازیں منسوخ

امریکا میں بومب سائکلون آگیا، شدید برف باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں شدید سردی کا راج ہے، شمالی اور جنوبی ریاستیں زد میں ہیں، 200 ملین افراد کے متاثر ہونے کا←  مزید پڑھیے

پیرس میں مارکیٹ میں فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

: فرانس کے دارالحکومت پیرس کے سنٹرل ڈسٹرکٹ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خطرہ ٹل گیا ہے کیونکہ واقعے کے بعد حملہ آور کو←  مزید پڑھیے

اسلام آباد آئی ٹین میں دھماکا،سیکیورٹی اداروں کی تحقیقات مکمل

اسلام آباد آئی ٹین کے حوالے سے سیکیورٹی اداروں نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ٹین فور میں ہونے والا دھماکہ خودکش تھا، حملہ آور نے خودکش جیکٹ سے دھماکہ کیا ، خودکش جیکٹ میں تقریبا 12←  مزید پڑھیے

سوزوکی نے کلٹس 2023 کی قیمتوں کا اعلان کردیا

سوزوکی کار کمپنی نے اپنے مقبول ترین ماڈل سوزوکی کلٹس کے ماڈل 2023 کی نئی قیمتیوں کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کلٹس پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کی پاکستان میں سب سے مقبول ترین کار ہے۔ہیچ بیک ماڈل طاقت←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

:  امن و امان کی صورت حال کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی.  تفصیلات کے مطابق دفعہ 144 ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے نافذ کی ہے. ضلعی انتظامیہ کے اس اقدام کے بعد←  مزید پڑھیے

پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ خود خریدتا ہے ،بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات سامنے رکھ دیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ خریدتا ہے اور ہوٹل کا بل بھی خود←  مزید پڑھیے

چلی فلسطین میں سفارتخانہ کھولے گا

: لاطینی امریکا کے ملک چلی نے فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ چلی کے صدر گیبریل بورک نے یہ اعلان سینٹیاگو میں فلسطینی کمیونٹی کے ساتھ سالگرہ کی تقریب کے دوران کیا ۔ یادرہے اس وقت چلی کا←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نےشوہر کے ظلم پر خاتون کو نکاح ختم کرنے کا حق دیدیا

سپریم کورٹ کا خواتین کیلئے بڑا فیصلہ سامنے آگیا، ازدواجی رشتہ شوہر اور بیوی کے درمیان اعتماد کا ہوتا ہے. خواتین ظلم و ستم کی بنیاد پر نکاح تحلیل کرنے کا دعوی کر سکتی ہیں. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

جنرل باجوہ (ر) کے ٹیکس ریکارڈ لیک کرنے پر ایف بی آر کے 3 افسر ان گرفتار

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خاندان کاٹیکس ریکارڈ لیک کرنے کے معاملہ پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے ریجنل ٹیکس آفس لاہورکے تین افسران کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سپریٹنڈنٹ ارشد قریشی،سپریٹنڈنٹ شاہد نیاز←  مزید پڑھیے

شاہ رخ خان دنیا کے 50 عظیم اداکاروں کی فہرست میں شامل

: بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کو ایمپائر میگزین نے دنیا کے 50 عظیم اداکاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ایمپائر میگزین نے اب تک کے 50 عظیم اداکاروں کی فہرست جاری کی ہے، جس میں←  مزید پڑھیے

فلمسٹار ریکھا کی آب بیتی میں بڑے انکشافات

بالی وڈ لیجنڈ اداکارہ ریکھا کو 9ویں کلاس میں زبردستی کام کے لئے فلم اسٹوڈیو بھیجا گیا ، نہ جانے پر بھائی مارتا پیٹتا تھا ریکھا بالی ووڈ کی وہ اداکارہ ہیں جن کی خوبصورتی کا سحر آج بھی برقرار←  مزید پڑھیے

بھارتی اداکارہ عرفی جاوید عریاں لباس پہننے پر دبئی میں گرفتار

دبئی حکام کے مطابق عوامی مقامات پر مختصر لباس پہننے کی ممانعت ہے خلاف ورزی پر عرفی جاوید کو گرفتار کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای حکام کی طرف سے حراست میں لئے جانے کے بعد عرفی جاوید کی←  مزید پڑھیے

جوائے لینڈ آسکر کیلئے شارٹ لسٹ ہونے والی پہلی فیچر فلم بن گئی

تنازعات سے بھرپور پاکستانی فیچر فلم ‘ جوائے لینڈ’ نے تاریخ رقم کردی۔ آسکر نے پاکستان فیچر فلم کو شارٹ لسٹ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سراہی جانے والی فلم ’ جوائے لینڈ‘ نے آسکرز کے انٹرنیشنل←  مزید پڑھیے

چین: خطرناک وائرس نے پھر سر اُٹھا لیا

چین میں ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس سر اٹھانے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت بیجنگ سمیت چین کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔ ملک میں اموات بڑھنے سے شمشان گھاٹوں←  مزید پڑھیے

گیمبیامیں حکومتی تختہ اُلٹنے کی کوشش ناکام

افریقی ملک گیمبیا میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حکومت گرانے کی سازش میں ملوث 4 فوجی اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق صدر ایڈاما بیرو کی حکومت کا←  مزید پڑھیے

نیپال: بدنام زمانہ سیریل کلر رہا

بدنام زمانہ سیریل کلر کو رہائی کا پروانہ مل گیا۔ نیپالی عدالت نے حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپالی عدالت نے بدنام زمانہ فرانسیسی سیریل کلر چارلس سوبھراج ’’The Serpent‘‘کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا←  مزید پڑھیے

بادشاہ کو انڈے مارنے کی کوشش کرنیوالے نوجوان پر فرد جرم عائد

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو انڈے مارنے کی کوشش کرنے والے نوجوان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 سالہ طالب علم پیٹرک تھیلویل جسے پولیس نے بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی←  مزید پڑھیے

لاہور:شدید دھند ، انٹرنیشنل پروازیں اسلام آباد کی طرف موڑ دی گئیں

لاہور میں شدید دھند کے باعث ہوائی جہازوں کے پائلٹوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، جس کے باعث رات سے صبح تک بین الاقوامی آپریٹ پروازیں اسلام آباد منتقل کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے←  مزید پڑھیے