پیسے لے کر رکھ لیں ، لیکن نظریہ نہ چھوڑیں ،عمران خان کی خواتین ارکان کو ہدایت
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات میں خواتین ارکان اسمبلی نے الزام لگایا کہ ہمیں وفاداری تبدیل کرنے کیلئے پیسوں کی پیشکش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں تحریک انصاف← مزید پڑھیے
