جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج،سپریم کورٹ کےججز کیلئے ناموں پر غور ہوگا
جوڈیشل کمیشن کے اہم اجلاس میں آج سپریم کورٹ کے 5ججز کی تعیناتی کیلئے ناموں پر غور ہوگا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں سپریم کورٹ کےججز کیلئے← مزید پڑھیے
