خبریں    ( صفحہ نمبر 305 )

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے یا نہیں؟ حکمران اتحاد نے سر جوڑ لیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے یا نہیں؟ حکمران اتحاد نے سر جوڑ لیے ہیں۔ اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ عدالت عظمیٰ کی جانب سے دیے جانے والے←  مزید پڑھیے

پرویزالٰہی کا عمران خان کو ٹیلی فون، کپتان کی مبارک باد

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے عدالتی فیصلہ آتے ہی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کو ٹیلی فون کیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو مبارکباد دی، چودھری پرویز الہٰی نے انہیں ساڑھے11بجے حلف←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں یاسین ملک کی جان بچائیں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فاشسٹ مودی حکومت کی جانب سے یاسین ملک پر کیے جانے والے تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیری حریت رہنما یاسین←  مزید پڑھیے

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے  مطابق  سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 500 روپے ہوگئی←  مزید پڑھیے

فرحت اللّٰہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز، بلاول نے ری ٹویٹ کردی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فرحت اللہ بابر کا ٹویٹ ری ٹویٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فیصلہ کرنے کا وقت آگیا ہے  پی پی رہنما فرحت اللّٰہ بابر نے←  مزید پڑھیے

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے

اسلام آبا(جاوید سومرو)د  سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے←  مزید پڑھیے

دریائے چناب میں طغیانی، سیلاب کا الرٹ جاری

دریائے چناب میں خانکی کے مقام پرسیلاب کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ فلڈ فور کاسٹنگ سنٹر کی رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب کا خدشہ ہے۔ دریائے←  مزید پڑھیے

جاپان میں منکی پاکس کا پہلا کیس پورٹ

جاپان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے، پہلے کیس کی تشخیص دارلحکومت ٹوکیو میں ہوئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسپتال میں زیرعلاج 23 سالہ متاثرہ شخص یورپ سے واپس آیا ہے، جس میں منکی پاکس کی←  مزید پڑھیے

امریکی ریاست کیلیفورنیا بھی جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما

امریکی ریاست کیلیفورنیا امسال کی سب سے بڑی جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما ہے تو آگ بجھانے والا عملہ رہائشی علاقوں کو بچانے کی کوشش میں ہے۔ کیلیفورنیا کے محکمہ فائر پروٹیکشن اینڈ فاریسٹری نے ایک بیان میں←  مزید پڑھیے

باہاماس سے امریکہ جانے کی خواہش جان لے گئی،17 افراد ہلاک

جزائر باہاماس کے قریب ایک کشتی ڈوبنے سے 17 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق،60 کے قریب تارکین وطن امریکہ جانے کی غرض سے اس بد قسمت کشتی پر سوار تھے جو کہ نیو پروویڈینس جزیرے سے11 کلومیٹر←  مزید پڑھیے

کینیڈا میں فائرنگ کا واقعہ ،متعدد افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع

کینیڈا کے شہر لینگلی میں فائرنگ سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ لینگلی پولیس کی ترجمان ریبیکا پارسلاو کے مطابق، شہر کے کئی مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آئے جس میں متعدد بے گھر افراد ہلاک←  مزید پڑھیے

” سانحہ دوہوک” سلامتی کونسل کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراقی صوبہ دوہوک کے قصبے زاہو میں عام شہریوں کی ہلاکت کے موجب حملے کی مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل کےمطابق، رکن ممالک نے 20 جولائی کو عراقی صوبے دوہوک کے قصبے زاہو میں←  مزید پڑھیے

بجلی کی قیمت میں 7روپے 90 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں 7روپے90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں26←  مزید پڑھیے

کراچی میں مون سون کا تیسرا اسپیل: حادثات میں 17 افراد جاں بحق

کراچی: مون سون کے تیسرے اسپیل نے شہر میں تباہی مچادی۔ حادثات میں مجموعی طور پر 17 افراد کی جان گئی۔ کراچی میں 3روز سے جاری برسات سے شہر پانی ڈوب گیا۔ وہیں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور ڈوبنے←  مزید پڑھیے

انٹر بینک میں ڈالر232 روپے کا ہوگیا

ڈالرمزید 2 روپے 62 پیسے مہنگا ہو کر 232 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 62 پیسے مہنگا←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف فل کورٹ کی استدعا مسترد، حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ حکم نامہ کے مطابق فل کورٹ کی استدعا مسترد کی جاتی ہے، فل کورٹ تشکیل نہ دینے کی تفصیلی←  مزید پڑھیے

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ ابھی جاری رہے گا۔پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان ،سندھ اور بلوچستان میں مزید بارش کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بادل ابھی اور رنگ جمائیں گے۔کراچی،حیدرآباد،میرپورخاص، سانگھڑ،مٹھی، ٹھٹھہ،←  مزید پڑھیے

بھارت: پہلی قبائلی خاتون نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نئی دہلی: بھارت کی نو منتخب صدر دروپدی مرمو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ ملکی تاریخ میں پہلی قبائلی خاتون ہیں جو اس اعلیٰ ترین منصب تک پہنچی ہیں۔ راولپنڈی: بھارتی خاتون کی 75 سال بعد←  مزید پڑھیے

شہراقتدار میں پنجاب کی حکمرانی کی جنگ، سپریم کورٹ میں سماعت آج، حکومتی اتحاد کا بائیکاٹ

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت کچھ دیر بعد ہو گی۔ گزشتہ روزسپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر فل کورٹ کی حکومتی استدعا کو مسترد کر دی←  مزید پڑھیے

کورونا کے مزید 371 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید  ایک مریض  انتقال کر گیا۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 371←  مزید پڑھیے