سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد مارے گئے
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ اہم کمانڈر سمیت متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق← مزید پڑھیے
