روس کی جانب سے وارننگ دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا سنگین جوہری جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے، یہ قابل غور ہے۔ وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے روس کے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا← مزید پڑھیے
عالمی سطح پر ملٹری اخراجات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی سطح پر ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر نظر رکھنے والے سویڈش ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ نےانکشاف کیا ہے کہ دنیا← مزید پڑھیے
چینی دارالحکومت بیجنگ میں کوویڈ لاک ڈاؤن کے خدشے کے پیش نظر شہریوں نے بڑے پیمانے پر ضرورت کی اشیا خریدنا شروع کر دیں۔ چین میں ایک بار پھر وبائی بیماری کوویڈ 19 کے بڑھتے کیسز کے باعث بیجنگ میں← مزید پڑھیے
لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فاروق حیدر نےمریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے ذاتی← مزید پڑھیے
وزیرِ اعظم نے یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیدنگ مکمل ختم کرنے کے ہدایت کر دی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ پر اعلی سطح کا ہنگامی اجلاس← مزید پڑھیے
جنوبی نائیجیریا میں ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 100 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکا جمعے کو رات دیر گئے تیل والی جنوبی ریاستوں ریورز اور امو کے← مزید پڑھیے
متحدہ عرب امارات کی چار ریاستوں میں عید الفطر کے لیے 9 دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ عرب نیوز کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر نو دن کی چھٹیوں کا اطلاق ابوظہبی، دبئی، شارجہ اور راس الخیمہ← مزید پڑھیے
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم معطل کر دیا گیا۔← مزید پڑھیے
سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ اور براڈ کاسٹر جارج گیلوے نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے اور عمران خان دوبارہ برسراقتدار آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ایبسولوٹلی← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ میں قتل کے کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے استفسار کیا کہ ملزم کا کیا نام ہے؟ وکیل نے کہا جناب عالی. جس پر جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ آپ← مزید پڑھیے
بورس جانسن کو کنزرویٹو پارٹی کے سینئر عہدے داران نے خبردار کیا ہے کے ان کے لاک ڈاؤن کی قانون شکنی پر مبنی پارٹی گیٹ سکینڈل کی وجہ سے ان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ اب ناگزیر ہو چکا ہے۔ انہوں نے انتباہ کیا کےاب "سارا موڈ" بورس کے خلاف ہو چکا ہے۔← مزید پڑھیے
5مئی 2022ء کو اسکاٹ لینڈ میں لوکل کونسلز کے الیکشن منعقد ہو رہے ہیں، اسکاٹ لینڈ میں کل 32کونسلز ہیں جن پر 1227 ممبران چُنے جائیں گے۔ اسکاٹ لینڈ میں رہنے والے16 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد ان← مزید پڑھیے
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے حج کوٹے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں مجموعی طور پر دس لاکھ افراد حج بیت اللہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق← مزید پڑھیے
افغانستان میں طالبان حکومت نے موبائل ایپس ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا اعلان کردیا۔ افغانستان میں طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد سے ٹی وی ڈراموں،موسیقی اور فلموں پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔ اب← مزید پڑھیے
ٹوکیو: عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان نے روس سے اہم معاہدہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے روس پر عالمی پابندیاں عائد ہیں اور کسی بھی ملک کو روس← مزید پڑھیے
اسلام آباد: سابق میئر اسلام آباد انصر شیخ عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ بنی گالا کی سڑک کیلئے عمران خان نے صرف 30 لاکھ روپے دیئے تھے۔ کروڑوں روپے کی سڑک بنوانے کی باتیں جھوٹ ہیں۔ سابق میئر اسلام← مزید پڑھیے
لندن،: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی امور میں اتفاق رائے سے چلنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی← مزید پڑھیے
لوڈشیڈنگ پر چیئرمین نیپرا سے ان کی بیوی نے شکوہ کردیا، چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کہتے ہیں میری بیوی نے کہا کہ کل بجلی آٹھ مرتبہ گئی، آپ چیئرمین نیپرا ہیں، اگر آپ کا یہ حال ہے تو باقی← مزید پڑھیے
زندہ دلان شہرلاہو میں تحریک انصاف کے پاور شو کے لیے میدان سج گیا۔ مینار پاکستان گراونڈ میں پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پنڈال میں کارکنوں کی جلسہ گاہ آمد جاری ہے۔← مزید پڑھیے
مشرقی یوکرین کے علاقوں ڈونیٹسک اور لوہانسک میں آئندہ دنوں میں لڑائی شدید ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈونباس کہلائے جانے والے مشرقی یوکرین کے علاقے میں آئندہ چند دنوں میں روس اور یوکرینی فوج کے درمیان لڑائی شدید تر ہونے← مزید پڑھیے