سردار تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب
مظفرآباد: تحریک انصاف کے وزارت عظمی کے امیدوار سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ سردار تنویر الیاس کو 33 اراکین اسمبلی نے ووٹ دیئے۔ اسپیکر اسمبلی انوارالحق نے سردار تنویر الیاس کی کامیابی← مزید پڑھیے
