بلاول کے بعد شیری رحمان، نوید قمر اور کائرہ بھی لندن روانہ
سیاست کا مرکز پاکستان سے لندن منتقل، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر ،شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ بھی لندن روانہ ہوگئے۔ یاد رہے بلاول بھٹو زرداری ایک روز پہلے← مزید پڑھیے
