خبریں    ( صفحہ نمبر 373 )

ڈیمنشیا کے شکار بالغوں کی تعداد 2050 تک 150 ملین سے تجاوز کر جائے گی، تحقیق

(نامہ نگار/مترجم:ارم یوسف) اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق کے مطابق، دنیا بھر میں ڈیمنشیا کے ساتھ رہنے والے بالغ افراد کی تعداد 2050 تک تقریباً تین گنا بڑھ کر 153 ملین تک پہنچ جائے گی۔←  مزید پڑھیے

لندن:کووڈ کے مریضوں میں اضافہ،ہسپتالوں میں مسلح فوج تعینات کردی گئی

(نامہ نگار/مترجم:ارم یوسف)مسلح افواج کو لندن کے ہسپتالوں کو کووڈ کے مریضوں میں اضافے سے نمٹنے میں مدد کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے کیونکہ اومیکرون ویریئنٹ بہت سارے عملے کو بیمار اور کام کرنے کے قابل نہیں چھوڑ رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

کتے کی سالگرہ پر آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا

چین میں ایک عورت نے اپنے کتے ڈو ڈو کی 10ویں سالگرہ کا شاندار جشن منایا، اپنے پالتو کتے سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے آسمان کو روشنیوں سے بھر دیا۔ چینی صوبے ہنان میں خاتون نے ایک ٹیم←  مزید پڑھیے

میکسیکو: گورنر آفس کے باہر گاڑی سے 10 لاشیں برآمد

میکسیکو: ریاست زاکاٹیکاس میں کار سے 10 لاشیں برآمد ہونے پر 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق چھٹیوں کے موقع پر مشتبہ گاڑی گورنرآفس کے باہر کرسمس ٹری کے پاس کھڑی کی گئی←  مزید پڑھیے

درخت کاٹنے پر شہری کو زندہ جلا دیا گیا

بھارت میں انتہاپسندی عروج پر پہنچ چکی ہے، درخت کو کاٹنے  پر بھارت میں 150 لوگوں نے مل کر 34 سالہ شہری کو زندہ جلا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھارکھنڈ میں گزشتہ سال اکتوبر میں درخت کو کاٹا گیا←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش میں ووٹنگ کے دوران ہنگامے، 10 افراد جاں بحق

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں ہونے والے مقامی انتخابات کے 5ویں مرحلے میں 4 افراد ووٹوں←  مزید پڑھیے

نریندر مودی کو ٹوئٹ میں ٹیگ کرنا 9 لاکھ کا پڑا، کپل شرما

بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما کا کہنا ہے کہ انہیں بھارتی وزیراعظم سے سوال کرنا اور انہیں ٹیگ کرنا 9 لاکھ کا پڑا تھا۔ کپل شرما نے نیٹ فلیکس پر اپنے آنے والے شو I’m Not Done Yet کا کلپ←  مزید پڑھیے

باراتیوں کی ویگن اور ٹرالر میں تصادم: 7 جاں بحق، 17 زخمی

خضدار: صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں باراتیوں کی ویگن اور ٹرالر کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے ہیں۔ خضدار میں وڈھ کے مقام پر باراتیوں کی ویگن←  مزید پڑھیے

لارڈ نذیر پر بچوں سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت

(نامہ نگار : فرزانہ افضل)لارڈ نذیر پر جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق   مقدمے  کا فیصلہ ایک فون کال کے اہم ثبوت پر مبنی ہے جو متاثرہ خاتون نے لارڈ نذیر احمد کے خلاف زیادتی کے بارے میں 2016 کی پولیس رپورٹ کے بعد دوسرے متاثرہ شخص کو کی تھی←  مزید پڑھیے

برکینا فاسو: 3 ہزار 280 اسکول بند کر دئیے گئے

برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملوں کی وجہ سے 3 ہزار 280 اسکول بند کر دئیے گئے ہیں۔ برکینا فاسو وزارت تعلیم کے ترجمان القاسم مائیگا نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردانہ حملوں کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

کہکشاؤں کی کھوج، ناسا کی نئی دوربین خلا میں سن شیلڈ کھولنے میں کامیاب

ناسا کی نئی دوربین جیمز ویب خلا کا جائزہ لینے کو تیار، سورج کی شعاعوں سے بچنے کے لیے دنیا کی سب سے بڑی خلائی دوربین کی سن شیلڈ کھول دی گئی۔ ناسا کے مطابق پانچ تہوں والی پتنگ نما “سن شیلڈ” دوربین کو سورج کی سخت شعاعوں سے محفوظ بنائے گی، شیلڈ کا سائز ایک ٹینس کورٹ جتنا ہے۔ جیمز ویب ٹیلی سکوپ کائنات میں سب سے دور چیزوں کے سگنلز کا پتا لگا سکے گی۔ پراجیکٹ سے پہلے ماہرین نے سن شیلڈ پر تحفظات کا اظہار کیا تھا کیونکہ اس میں کئی موٹرز نصب ہیں، تاہم کامیابی سے کھل جانے کے بعد سائنسدانوں کو ایک بڑی کامیابی حاصل←  مزید پڑھیے

اومیکرون کی ایک خطرناک علامت جو نیند میں سامنے آتی ہے

ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ اومیکرون میں مبتلا افراد کو نیند کے دوران کئی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اومیکرون سے متاثرہ افراد رات کو سوتے وقت اچانک←  مزید پڑھیے

امریکا: ہاؤسنگ اپارٹمنٹس میں آتشزدگی 8 بچے ہلاک

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہاؤسنگ اپارٹمنٹس میں آتشزدگی لگنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ آگ لگنے سے ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں، ڈپٹی فائر کمشنر نے بتایا کہ عمارت میں آگ کا پتہ لگانے والے←  مزید پڑھیے

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 105 فیصد سے تجاوز کرگیا

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 105 فیصد سے تجاوز کرگیا، درآمدات کا حجم 40 ارب 58 کروڑ ڈالر رہا، درآمدات میں 65 اعشاریہ 94 فیصد اضافہ ہوا جبکہ برآمدات 15 ارب 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز←  مزید پڑھیے

وزیرِ صحت یاسمین راشد کو اومی کرون ہو گیا

پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد میں کورونا کے نئے ویئرینٹ اومی کرون کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبائی وزیرصحت کو ویری ایشن ڈیٹیکشن کٹس سے اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب←  مزید پڑھیے

اومی کرون پھیپھڑوں کے بجائے گلے کو متاثر کرتا ہے: ماہرین

ایسے شواہد مسلسل سامنے آرہے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے پھیپھڑوں کی بجائے گلے کے متاثر ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

افغان صوبے بلخ میں خواتین کے حمام اب سے بند ہوں گے

طالبان انتظامیہ نے افغانستان کے صوبہ بلخ میں خواتین کے حمام بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت برائے دعوت خیر اور برائی سے بچنے کے بلخ کے صوبائی ڈائریکٹر سردار محمد حیدری نے کہا←  مزید پڑھیے

افغانستان: طالبان نے 3 ٹن شراب دریائے کابل میں بہا دی

افغانستان میں طالبان خفیہ سروس نے 3 ٹن شراب دریائے کابل میں بہا دی۔ طالبان انتظامیہ کے محکمہ خفیہ سروس نے دارالحکومت کابل کے علاقے کرتہ چار میں شراب فروشی کے اڈے پر چھاپے کا اعلان کیا ہے۔ اعلان کے←  مزید پڑھیے

رونالڈو کے مجسمے نے بھارتی ریاست گوا میں ہنگامہ برپا کردیا

 حکام پر الزام لگایا ہے کہ وہ خطے کی سابق نوآبادیاتی طاقت سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس اسٹار کے اعزاز میں بے حسی کا شکار ہیں۔ کالانگوٹ قصبے میں اس ہفتے مجسمے کی نقاب کشائی کے بعد سیاہ جھنڈوں اٹھائے←  مزید پڑھیے

یوکیرین کے معاملے پر نیٹو۔ یورپی یونین اہم مذاکرات

یوکرین کے دورے سے قبل یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بوریل کے دفتر کے ایک بیان←  مزید پڑھیے