خبریں    ( صفحہ نمبر 375 )

کیا جانسن برطانیہ میں اپنی سیاسی زندگی جاری رکھ سکتے ہیں؟

ایک جرمن میڈیا آؤٹ لیٹ نے برطانوی وزیر اعظم کے گرد گھیرا ہوا بدعنوانی، مسائل اور مسائل پر غور کرتے ہوئے ان کی سیاسی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا اور اپنی مدت کے اختتام تک اس عہدے پر ان←  مزید پڑھیے

اگلے امریکی انتخابات جیتنے کے لیے بن سلمان کا ٹرمپ کی حمایت کا انکشاف

بین الاقوامی میڈیا نے سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق امریکی صدر کی آئندہ انتخابات میں کامیابی کے لیے حمایت کا انکشاف کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ کے حالات ہیں؟

غزہ کی پٹی اور اسرائیل کے درمیان موجودہ ماحول کو دیکھتے ہوئے ماہرین یہ خدشہ ظاہر کرنے لگے ہیں کہ جنگ کا امکان بہت بڑھ گیا ہے۔ ترکی کی انادولو نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے متعدد ماہرین نے کہا←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر: نیو ائیر پرمندر میں بھگڈر سے 12 افراد ہلاک

مقبوضہ جموں وکشمیر میں نیو ائیر کے جشن کے دوران مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ مچنے کا واقع تریکوٹہ کی پہاڑیوں پر موجود مندر کے احاطے میں←  مزید پڑھیے

کراچی: نیو ائیر پر ہوائی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق، 16 افراد زخمی

کراچی میں نئے سال کے آغاز پر ہوائی فائرنگ ایک بچے کی جان لے گئی۔ اندھی گولیوں سے 16 افراد زخمی ہوئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں نیو ائیر کا جشن منانے کے لیےہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ خواجہ←  مزید پڑھیے

سوموار سے بارشوں اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسےبارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق،چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ اورمانسہرہ←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ میں سال 2022 کا شاندار آغاز

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں سال 2022 کا شاندار آغاز ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ میں 31 دسمبر کی رات کے 12 بجتے ہی آکلینڈ کا اسکائی ٹاور رنگوں میں نہا گیا اور سال نو کے آغاز←  مزید پڑھیے

اب کسی کو علاج کیلئے لندن، امریکہ جانے کی ضرورت نہیں، عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ اب کسی کو علاج کے لیے لندن یا امریکہ جانے کی ضرورت نہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

جی ایس ٹی 17 فیصد ہو گا، ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے اثر نہیں پڑتا: چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ڈاکٹر اشفاق احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیکس چھوٹ ختم ہوتی ہے تو اس کا اثر کہیں نہیں پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے پانچ قوانین میں←  مزید پڑھیے

شہباز شریف جیل جائیں یا لندن، فواد چودھری

وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہےکہ شہبازشریف کے پاس 2آپشنز ہیں، وہ جیل جائیں گے یا پھر لندن۔ لاہور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کےکیس روزانہ کی بنیادپرچلنےچاہئیں، نوازشریف اورزرداری نے←  مزید پڑھیے

نیا امیگریشن بِل بنانے کی پریتی پٹیل کی کوشش برطانیہ کو مہنگی پڑ سکتی ہے: انسداد جدید غلامی تنظیم کی وارننگ

نیا امیگریشن بِل بنانے کی پریتی پٹیل کی کوشش برطانیہ کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔یوکے کی آزاد انسداد غلامی کمشنر ڈیم سارا تھونٹن نے خبردار کیا ہے کہ ہوم آفس اور وزرا ء انسانی اسمگلنگ اور جدید غلامی کو امیگریشن کی عینک سے دیکھ رہے ہیں←  مزید پڑھیے

امریکہ کا تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

گزشتہ مہینوں کے مقابلے نومبر میں امریکی تجارتی توازن خسارہ اور اس عرصے کے دوران اس میں 17.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بدھ کو امریکی محکمہ تجارت کے مطابق نومبر میں امریکا کا تجارتی خسارہ 97 ارب 80 کروڑ ڈالر←  مزید پڑھیے

بوسنیا میں دہائیوں کے بعد مسلمانوں کے قاتلوں پر مقدمہ چلا، 9 افراد پر 100 مسلمانوں کو بے دردی سے قتل کرنے کا الزام

بوسنیا میں جنگی جرائم کے پراسیکیوٹر نے نو بوسنیائی سربوں کے خلاف 1992 سے 1995 کے دوران جنگ کے دوران سات خاندانوں سمیت تقریباً 100 مسلم بوسنیائی باشندوں کے قتل کے الزام میں چارج شیٹ دائر کی ہے۔ آرتھوڈوکس سرب،←  مزید پڑھیے

ایران نے پھر کہا کہ تمام پابندیاں ہٹا دی جائیں، یورپ نے کہا کہ مذاکرات میں تکنیکی پہلوؤں پر پیش رفت ہو رہی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے دوبارہ شروع ہونے کا امکان بڑھتا جا رہا ہے جب کہ دوسری جانب یورپی ممالک کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کی جانب←  مزید پڑھیے

نیٹو کمانڈر کے بعد عراقی وزیراعظم کا بیان، امریکی فوجی ملک سے نکل جائیں گے

عراق کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے تمام لڑنے والے فوجی عراق سے نکل جائیں گے۔ عراق سے امریکی جنگی فوجیوں کے انخلاء کی مدت ختم ہونے کے ساتھ ہی وزیر اعظم نے باضابطہ طور پر اعلان←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کا 2015 کا آئین بحال، سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کی تیاری کریں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کا 2015 کا آئین بحال کر دیا گیا، پارٹی چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ تنظیمی ذمہ داران خود کو منظم اور سیاسی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی تیاری کریں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت←  مزید پڑھیے

375سال بعد دنیا کا آٹھواں براعظم دریافت

سائنسدان آپ سے متفق نہ ہوں۔ سائنسدانوں کی جانب سے دنیا کے 8ویں براعظم کی دریافت کی گئی ہے جس کا Zealandia ہے۔ ماہرین ارضیات کے ایک گروپ نے 2017 میں نئے براعظم کی دریافت کا اعلان کرکے خبروں میں←  مزید پڑھیے

طالبان کا نیا فرمان، ٹی وی اور ریڈیو پر ہر قسم کے میوزک پر پابندی

افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ہر قسم کی موسیقی کی نشریات اور بغیر حجاب کے خواتین کے ٹی وی پر دکھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ منگل کے روز، طالبان کی حکومت کی ثقافتی کمیٹی نے ٹی وی←  مزید پڑھیے

البخیتی: یمن کے خلاف جنگ آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے

یمن کی انصار اللہ سیاسی کونسل کے رکن نے تاکید کی ہے کہ ملک کے خلاف جنگ آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ یمن کی انصار اللہ سیاسی کونسل کے رکن “محمد البخیتی” نے المیادین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

لبنان نے شام میں لاذقیہ پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے

لبنان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر حالیہ اسرائیلی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ لبنان کی وزارت خارجہ نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر اسرائیل کی حالیہ فوجی جارحیت کے←  مزید پڑھیے