انوکھے جڑواں بہن بھائی، سالگرہ کا دن، مہینہ اور سال الگ
جڑواں بچوں کی پیدائش حیران کن خبر نہیں، لیکن جڑواں بچوں کی دو الگ الگ سالوں میں پیدائش ضرور ایک منفرد خبر ہے۔ ایسا امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوا جہاں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا لیکن دو← مزید پڑھیے
