اوورسیزپاکستانیوں کو آن لائن جائیداد منتقلی کی سہولت مل گئی
وفاقی حکومت کا بڑا اقدام،اوورسیزپاکستانیز کی بڑی مشکل حل کردی،جائیداد کی منتقلی کی آن لائن کرواسکیں گے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ اور سپین میں لینڈ ریکارڈ سروسز کی آن لائن فراہمی منتخب مشنز پر اراضی کی منتقلی← مزید پڑھیے
