چاند پرنیو کلیئرپاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ تیار
روسی خلائی ایجنسی نےدعویٰ کیا ہے کہ چین کے ساتھ مل کر چاند پرنیو کلیئرپاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ یوری بوریسوف نے دعویٰ کیا ہے کہ چین← مزید پڑھیے
