پی آئی اے کی ایک اور خاتون فضائی میزبان کینیڈا میں ’سلپ‘ہوگئی
پی آئی اے کی ایک اور خاتون میزبان کے کینیڈا میں مبینہ طور پر ’سلپ‘ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی مریم رضا نامی فضائی میزبان پاکستان سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 782 پر تعینات تھیں،← مزید پڑھیے
