نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے؛امریکہ
امریکا نے نئی حکومت کی تشکیل کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں انتخابات میں مداخلت← مزید پڑھیے
