بھارتی کسان یونین کا بی جے پی رہنماؤں کے گھروں کے باہر احتجاج کریں گے
بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ پانچویں دن بھی جاری ہے ،دہلی چلو مارچ کے پانچویں دن بھارتی کسان یونین نے بی جے پی رہنماؤں کے گھروں کے باہر احتجاج کا منصوبہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کسان← مزید پڑھیے
