انتخابات 2024:غیر حتمی،غیر سرکاری نتائج،کون جیتا کون ہارا
عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری← مزید پڑھیے
