شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
رحمتوں اور برکتوں کی رات شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کےساتھ منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں دوردوسلام اورنعت خوانی کی محفلیں سجائی گئیں،مساجد پرچراغاں،ملکی سلامتی،خوشحالی ،امن کیلئے خصوصی دعائیں کی← مزید پڑھیے
