سعودیہ عرب:سرکاری ادارے کا سربراہ کرپشن ،منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار
سعودی عرب میں کرپشن اورمنی لانڈرنگ کےالزام پرسرکاری ادارےکےسربراہ کوگرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق کر پشن اورمنی لانڈرنگ کےالزام میں سعودی عرب کےایک سرکاری ادارےکےسربراہ کورشتےداروں سمیت گرفتارکرلیاگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی نے قبل از اسلام← مزید پڑھیے
