اسرائیلی بمباری کے سائے میں فلسطینی جوڑےکی شادی
غزہ میں اسرائیلی بمباری کےباوجودبھی فلسطینی جوڑےکی سادگی سےشادی کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق سال2023کی7اکتوبرسےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیلی جارحیت کی وجہ سےغزہ کوکھنڈرمیں تبدیل کردیاگیاہےاسرائیلی← مزید پڑھیے
