توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14،14 سال قید کی سزا
احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزاسنادی ۔ تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو← مزید پڑھیے
