چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے پر 65افراد کو نوٹسز جاری
ایف آئی اے نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے الزام میں سینئیر صحافیوں مطیع اللہ جان، سیرل المیڈا، صابر شاکر، شاہین صہبائی، عدیل راجہ، ثمر عباس، اسد طور، صدیق جان، اقرار الحسن، ملیحہ ہاشمی،← مزید پڑھیے
