خبریں    ( صفحہ نمبر 65 )

پاکستان کے کتنے کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں ؟رپورٹ

وفاقی وزارت تعلیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 2کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔ رپورٹ 2021-2022 کے ڈیٹا پر تیار کی گئی ہے جو کل جاری ہوگی۔ رپورٹ کے مندرجات کے مطابق←  مزید پڑھیے

شعیب ملک کی دوسری شادی :ثانیہ مرزا کیجانب سے نیک خواہشات کا اظہار

شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ دوسری شادی پر اُن کی سابقہ اہلیہ  ثانیہ مرزا نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک←  مزید پڑھیے

چین :سکول میں آگ لگنےسے13طالب علم ہلاک

چین کےسکول میں آگ لگنےسے13طالب علم جھلس کرہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق آگ لگنےکاواقعہ چین کے صوبے ہینان کے گاؤں کےایک نجی سکول میں پیش آیا، آتشزدگی کے نتیجے میں 10 سال تک کی عمر کے 13 طالب علم ہلاک ہوگئے۔←  مزید پڑھیے

فیس بُک پر ‘ منفی کمنٹس ‘کرنے والی خواتین پر مقدمہ

’فیس بک‘پرمنفی کمنٹس کرناخواتین کومہنگاپڑگیاشہری نےمقدمہ دائرکردیا۔ تفصیلات کےمطابق نیکو ڈی ایمبروسیو نامی امریکی شہری نےدرجنوں خواتین پرصرف اس بات پرمقدمہ دائرکردیاکہ انہوں نےاس کےبارےمیں ’فیس بک‘پرمنفی کمنٹس کئےتھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست الینوئے کے شہر الشکاگو کے32←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی

موسم کی صورتحال کے بارے میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ صبح کے اوقات میں شدید دھند اور بعض مقامات پر کہرا پڑنے کا امکان←  مزید پڑھیے

کزن کےڈیڑھ سالہ بیٹےکو زندہ دفن کرنیوالی خاتون گرفتار

خوشاب میں خاتون نے شک کی بنا پر کزن کے ڈیڑھ سالہ بیٹے کو زندہ دفن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خوشاب کی تحصیل قائد آباد میں خاتون نے ذاتی رنجش اور شک کو بنیاد بنا کراپنے کزن کے ڈیڑھ سالہ←  مزید پڑھیے

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی پر امریکی صدر ناراض

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے، رفح اور البریج کیمپ پر تازہ فضائی حملے میں مزید پانچ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، جبکہ الشفا اسپتال اور دیگر علاقوں میں بمباری سے 63 افراد شہید ہوئے، جس کے بعد شہدا←  مزید پڑھیے

بھتہ خور لڑکی اپنی شادی کی تقریب سے گرفتار

میکسیکو میں پولیس نے فراڈ میں ملوث ایک لڑکی کو اس کی شادی کے روز تقریب سے گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی پولیس نے ایک نوبیاہتا جوڑے کی شادی کے روز ہی تقریب میں←  مزید پڑھیے

دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا رنگ کون ساہے؟

آپ کومعلوم ہےکہ رنگوں کےبارےمیں ہرانسان کی اپنی پسندہوتی ہےکسی کوسفیدرنگ پسندہوتاہےتوکسی کوسیاہ ،اسی طرح ہرکسی کی اپنی رائےہوتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق کیا آپ کو معلوم ہے کہ انسان کو عقل کے علاوہ جانوروں پر کس چیز سے فوقیت حاصل←  مزید پڑھیے

گوگل کا ایسا راز جو کم ہی لوگ جانتے ہیں

دنیامیں سب سےزیادہ استعمال کیاجانےوالاسرچ انجن گوگل ہےجس پرروزانہ بےشمارلوگ مختلف قسم کی معلومات سرچ کرتےہیں۔ مگر ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گوگل سرچ انجن کا معیار تنزلی کا شکار ہو چکا ہے۔جرمنی کی Leipzig اور←  مزید پڑھیے

دی اکانومسٹ ‘اخباری جریدے کا مودی کی پالیسیوں پر اظہار تشویش

بھارت میں کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کچل کر تاریخی بابری مسجد کی جگہ تعمیر کئے جانے والے مندر کو سیکولر ازم کی سمادھی کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ عالمی ذرائع ابلاغ بھارت میں سیکولر ازم کی موت←  مزید پڑھیے

سابق کپتان سرفراز احمد دلبرداشتہ ہوکر ملک چھوڑ گئے

سابق کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نے دلبرداشتہ ہوکر ملک چھوڑ دیا اور اہل خانہ سمیت انگلینڈ منتقل ہوگئے۔ یاد رہے کہ سرفراز کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم نے 2017میں فائنل میں بھارت کو ہرا کر چیمپئنز ٹرافی←  مزید پڑھیے

پاک ایران کشیدگی، ایرانی وزیرخارجہ نے دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کردیا

پاک ایران حالیہ کشیدگی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ جہاں ایرانی وزیرخارجہ کیجانب سے دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کشیدگی کے خاتمے کےلیے دونوں ممالک کے اعلی حکام باہمی دورے بھی کریں←  مزید پڑھیے

مظفرگڑھ کے تھانہ میں نوبیاہتاجوڑےکافوٹوشوٹ

دلہا شادی کےپہلے ہی دن ہی اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔تھانہ سٹی مظفر گڑھ کی خوبصورتی کی وجہ سے شہرت بڑھتی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسی سلسلے میں ایک دلہا اپنی نئی نویلی←  مزید پڑھیے

امریکی بحری مشقوں کا جواب،شمالی کوریا کازیرِسمندر ایٹمی ہتھیاروں کاتجربہ

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ واشنگٹن، سیئول اور ٹوکیو کی مشترکہ بحری مشقوں کے جواب میں ’پانی کے نیچے ایٹمی ہتھیاروں کے نظام‘ کا تجربہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جمعے کو یہ بیان←  مزید پڑھیے

چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹرڈ کروانے کیلئے الیکشن کمیشن پہنچ گئے

گلوکاری کے انوکھے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت علی خان پارٹی رجسٹرڈ کروانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اُنہیں سیاست کا شوق←  مزید پڑھیے

خونخوار درندے کی وجہ سے 95لاکھ کے جانور ہلاک

تحصیل چوبارہ اڈہ ہیڈ ویرڑی پر نامعلوم خونخوار درندے نے تباہی مچا دی۔ گزشتہ 3 روز میں 95 لاکھ روپے مالیت کے پالتو مال مویشی ہلاک کردیے۔ بتایا گیا ہے کہ خونخوار درندہ 20 سے زائد بھیڑیں کھا گیا جبکہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی سائنسدان کا بائیومیٹرک شناخت سے متعلق کارنامہ ، امریکہ نے ایجاد تسلیم کرلی

شاہ سعود یونیورسٹی میں پاکستانی سائنسدان کے زیرقیادت بنائی گئی ایجاد کو امریکی ادارے نے تسلیم کرتے ہوئے پیٹنٹ کر لیا۔ یونیورسٹی نے بتایا ہے کہ یہ ایجاد محفوظ بائیومیٹرک شناخت کے نفاذ کے طریقے اور نظام کے لیے ہے۔←  مزید پڑھیے

امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں 5مقامات پر حملے

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں5 مقامات پر حملے کیے ہیں۔امریکی اور برطانوی طیاروں نے یمن میں الحدیدہ، تعز، دھمار، البیضا اور سادا گورنریٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  امریکی سینٹرل کمان سینٹ کام  کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پرعدلیہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

سوشل میڈیا پرعدلیہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حساس اداروں کے افسران نے اس حوالے سے ’پلان آف ایکشن‘ سربراہ جے آئی ٹی کو پیش کردیا۔ عدلیہ مخالف نفرت انگیزمواد کی روک←  مزید پڑھیے