سینئر اداکار شوکت زیدی انتقال کرگئے
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شوکت زیدی پچھلے کچھ عرصہ سے گردوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ اداکاری← مزید پڑھیے
