صدر پاکستان عارف علوی نےمظاہر نقوی کااستعفیٰ منظور کر لیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر تھی اور ان کے← مزید پڑھیے
