پاک بحریہ کی جانب سے بحیرہ عرب میں جنگی جہازوں کی تعیناتی
پاک بحریہ نے میری ٹائم سیکیورٹی کے بحری جنگی جہازوں کو بحیرہ عرب میں تعینات کردیا ہے، پاکستان کے تجارتی راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل پٹرولنگ جاری ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے ان تجارتی گزرگاہوں کی← مزید پڑھیے
