فرانس نے انسانی سمگلنگ کے شبہ میں بھارتی طیارہ واپس بھیج دیا
فرانس نے انسانی اسمگلنگ کے شبے میں 4 روز تک روکے گئے طیارے کو واپس بھارت بھیج دیا۔ فرانسیسی حکام کے مطابق انسانی اسمگلنگ سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر جہاز کو 21 دسمبر کو تحویل میں لے لیا گیا← مزید پڑھیے
