مگرمچھ کےپیٹ سےزندہ شخص برآمد
انٹرنیٹ پراکثرمختلف قسم کی ویڈیووائرل ہوتی ہےمگراب ایک عجیب وغریب ویڈیووائرل ہوئی ہےجس میں ایک شخص کومگرمچھ کےپیٹ سےزندہ باہرآتےدیکھاجاسکتاہے۔ تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیاپراکثرمختلف قسم کی ویڈیوزوائرل ہوجاتی ہےجس میں کچھ توصارفین کوپسندآتی ہےاورکچھ کودیکھ کرصارفین ڈرجاتےہیں،ایساہی ایک عجیب وغریب← مزید پڑھیے
