مختلف موبائل کمپنیوں کی غیرقانونی سموں کےاندراج کا انکشاف
ملک میں مختلف کمیونیکیشن کمپنیوں کی ہزاروں سمز کے غیر قانونی اندراج کا انکشاف ہوا ہے۔ جس میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندیاں سخت ہونے پر جعل سازوں نے بھی نئےطریقے ایجاد کرلئے۔← مزید پڑھیے
