خبریں    ( صفحہ نمبر 75 )

ایران میں پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کاحملہ،11پولیس اہلکار ہلاک

ایران کے جنوب مشرقی حصے میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ صوبہ سیستان اور بلوچستان کے نائب گورنر علی رضا نے بتایا کہ تہران سے تقریباً 1400 کلومیٹرجنوب مغرب←  مزید پڑھیے

روس: برفانی طوفان کے باعث معمولاتِ زندگی درہم برہم

روس کے مختلف حصوں میں برفانی طوفان کے باعث شدید برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئےہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ برفباری ہوچکی ہے، بعض علاقوں←  مزید پڑھیے

پنجاب:سردی کے باعث نجی و سرکاری سکولوں میں سکول ڈریس کوڈ پر پابندی ختم

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کے دوران نجی اور سرکاری دونوں تعلیمی اداروں کے لئے اسکول ڈریس کوڈ میں عارضی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ متعلقہ حکام کو لکھے گئے خط میں محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ طلبہ←  مزید پڑھیے

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ 15 دسمبر 2023 کو جانے والے 1854 افغان شہریوں میں 534 مرد، 394 خواتین اور←  مزید پڑھیے

آرمی پبلک سکول سانحہ: 9 سال گزر نے کے بعد بھی غم کا مداوا نہ ہوسکا

سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔ 16 دسمبر سال 2014ء کے دن تعلیم اور امن دشمن آرمی←  مزید پڑھیے

ای سگریٹس کے ذریعے بچے نکوٹین کے عادی ہورہے ہیں ،ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب راغب کیا←  مزید پڑھیے

بچوں کو ذبح کرکے گوشت کھانے والا درندہ کون ہے؟

بچوں کو اغوا کے بعد قتل کرکے ان کا گوشت پکا کر کھانے والا درندہ بچوں کا خالو ںکلا جبکہ ملزم کی جانب سے سات سالہ علی کو بھی ڈرانے کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کےعلاقےخان←  مزید پڑھیے

ایران کا ویزہ بھارت سمیت 33 ممالک کے شہریوں کیلئے ختم کردیا گیا

ایران نے بھارت سمیت 33 ممالک کےشہریوں سے ویزے کی شرط ختم کردی۔ ان ممالک کے شہریوں کو ویزا آن ارائیول ملے گا۔ تاہم پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران کی کابینہ نے بھارت سمیت 33←  مزید پڑھیے

نجی کمپنیوں کو 2 روز”ورک فرام ہوم”کاحکم

صوبائی دارالحکومت لاہور کا آلودگی کے لحاظ سے مسلسل پہلے نمبر ز پر رہنے کا سلسلہ جاری ہے ،ایسے میں لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پرائیویٹ دفاتر کو 2 روز کیلئے ورک فرام←  مزید پڑھیے

خاتون جج کی ساتھی ججوں کیخلاف جنسی ہراسانی کی شکایت

چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے خاتون جج کی جانب سے کام کی جگہ ہراسانی کی شکایت پر الہٰ آباد ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔ بھارت کی ریاست اترپردیش کے باندا ضلع میں تعینات خاتون جج نے←  مزید پڑھیے

ایرانی زائرین کیلئے خوشخبری،8سال بعد عمرہ کی پابندی ختم

ایرانی زائرین رواں ماہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے آٹھ سال بعد سعودی عرب کا باقاعدہ سفر کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق زائرین کو یہ پروازیں سال بھر ایران کے دس مختلف ہوائی اڈوں سے سعودی عرب کے شہر←  مزید پڑھیے

2023 : بیرون ملک جانیوالےپاکستانیوں میں 50 فیصد سےزائد پنجاب کے شہری تھے

سال 2023 میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و کشمیر کے 154 اضلاع سے آٹھ لاکھ سے زائد ورکرز روزگار کے سلسلے میں مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں گئے جن میں 50 فیصد کا تعلق صرف 20←  مزید پڑھیے

پاکستان میں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہوں ؛عائشہ عمر

پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ عائشہ عمرنےکہاہےکہ ”میرا سب سے بڑا مسئلہ اس ملک میں یہ ہے کہ میں یہاں خود کو محفوظ نہیں سمجھتی، چاہتی ہوں سڑک پر چل سکوں چہل قدمی کرسکوں۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں←  مزید پڑھیے

موبائل کمپنی ٹیلی نار پاکستان فروخت کردی گئی

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کو خرید لیا؎موبائل کمپنی “ٹیلی نار” نے پاکستان میں اپنے آپریشنز “پی ٹی سی ایل” کے سپرد کردئیے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) نےممکنہ طور پر ٹیلی نار←  مزید پڑھیے

سابق امریکی جج فرینک کیپریولبلبے کے کینسرکاشکارہوگئے

دنیاکےسب سےرحم دل جج فرینک کیپریوکینسرمیں مبتلاہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق 87سالہ سابق امریکی جج جوکہ رواں سال جنوری میں ریٹائرڈہوئےہیں،کینسرجیسےخطرناک مرض کاشکارہوگئےہیں۔ عالمی میڈیا میں شائع ہونےو الی رپورٹوں کے مطابق امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے دارالحکومت پروویڈینس کی میونسپل←  مزید پڑھیے

خلا میں ایک ٹماٹر کھانے کے الزام سے خلا باز 8ماہ بعد بَری

خلامیں کاشت کیےگئےٹماٹروں میں سےایک ٹماٹرگم ہونےکے8ماہ بعدمل گیا،خلابازٹماٹرکھانےکےالزام میں بری ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق خلاباز فرینک روبیو جو ستمبر میں زمین پر واپس آگئے تھے، کئی مہینوں تک مذاق کا نشانہ بنتے رہے کہ انہوں نے خلاء میں اگایا گیا←  مزید پڑھیے

الزائمر سے بچنے کیلئے کھانے کے اوقات کار تبدیل کریں :تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایاگیاہےکہ الزائمرز مرض سے بچنے کے لیے کھانے کے اوقات کارکا خیال رکھنا غذا کے متعلق احتیاط کے برابر اہمیت کاحامل ہوسکتا ہے۔ جرنل سیل میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق کےمطابق وقتی فاقے دماغی بیماری←  مزید پڑھیے

فٹبال انگلش پریمیئرلیگ32واں سیزن،16دسمبرکو7میچزکھیلےجائیں گے

فٹبال انگلش پریمیئر لیگ 32ویں سیزن کےکانٹےدارمقابلوں کاسلسلہ انگلینڈمیں جاری ہے، انگلش پریمیئر لیگ(ای پی ایل ) میں16 دسمبر کو مزید7 میچوں میں 14ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ ایونٹ کاپہلا میچ ناٹنگھم فاریسٹ اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیموں کے درمیان سٹی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں یہودیوں کا فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ، مرکزی شاہراہ بلاک کردی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لاس اینجلس میں یہودیوں نے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے مرکزی شاہراہ کو بلاک کردیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے متعدد مظاہرین نے بُدھ کی صبح لاس اینجلس←  مزید پڑھیے

سائفر کیس میں عمران خان کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

سائفر کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا جیل ٹرائل فوری روکنے کی عمران خان کی استدعا کو مسترد کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس پر جیل ٹرائل کے لئے←  مزید پڑھیے