مودی بدھ کو ابو ظہبی میں پہلے مندر کا افتتاح کریں گے
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات میں پہلے مندر کا افتتاح کریں گے۔ بھارتی وزیراعظم سرکاری دورے پر منگل کو ابوظہبی پہنچیں گے۔ تفصیلات کےمطابق دو روزہ دورے کے دوران بھارتی وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ← مزید پڑھیے
