گوادر کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا
بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث گوادر کو آفت← مزید پڑھیے
