رمضان کا چاند نظر آگیا
رمضان المبارک کا چاندنظرآگیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند کی رویت کا اعلان کردیا۔کل پہلا روزہ ہوگا۔ رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت کمیٹی کااجلاس اوقاف ہال پشاور میں ہوا جس← مزید پڑھیے
